ایمن میرا موبائل واپس کرو ایمن دیکھو میں آخری بار کہہ رہی ہوں موبائل واپس کرو………………ارے یار صبر کرو دیکھنے تو دو کون ہے وہ جس کی تم دیوانی ہوۓ جا رہی ہو میں بھی تو دیکھوں زرا………..ایمن ایسی کوئی بات نہیں ہے تمہیں غلط فہمی ہو رہی ہے اگر ایسا کچھ ہوتا تو کیا…